برادرم عزیز

آپ کی سلامتی کے لیے دعا گو ھوں۔

دور حاضر میں گجر برادری کی سماجی خدمت کے سلسلے میں ایک “ڈیٹا بیس” ویب gujjargazette.com سایٹ 

کا اجرا کیا گیا ھے ۔جس کا مقصد گجر برادری کے افراد کے بارے میں ہر پہلو سے مکمل جامع “ڈیٹا بیس” ترتیب دینا ھے ۔

اس میں گجر برادری کے افراد کا تعارف ایک ڈائریکٹری کی شکل میں’گجر میرج بیورو ‘گجر کتب’نامور شخصیات ‘گجر تاریخ’گجر ڈاکومنٹریز ‘اور اسی طرح کے دیگر عنوانات کے تحت مواد شائع کیا جائیگا ۔

اس سلسلے کی کڑی کے طور پر “گجر گزٹ” وٹس ایپ گروپ کا اجرا کیا گیا ھے۔

اگر آپ اس سلسلے میں دلچسپی رکھتے ھوں تو دیے گے لنک پر کلک کرکے گروپ جوائن کریں۔

https://chat.whatsapp.com/Julw3Ygl1A5BDycEai2IRC

اس کے علاوہ گجر گزٹ شادی کے گروپ کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے جس کا لنک ذیل میں دیا گیا ہے۔ https://chat.whatsapp.com/CUVgt2XBpkJ8YaLeHSB1KK

اگر مناسب خیال کرین تو کلک کر کے ان گروپس کو جاین کرین۔

والسلام

آپ کا مخلص

فرحان گجر